محمد خان بھٹی کو انکوائری نوٹس بھیجنے پر توہین عدالت درخواست ڈی جی اینٹی کرپشن کو 8 دسمبر کو پیش ہونے سے استثنیٰ
لاہور (کورٹ پورٹر) لاہورہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے سابق پرنسپل سیکرٹری محمد خان بھٹی کو انکوائری نوٹس بھیجنے پرتوہین عدالت کی درخواست پرڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کو 8 دسمبر کو پیش ہونے سے استثنی دے دیا۔ محمد خان بھٹی نے2023 میں دائر توہین عدالت کی درخواست میں موقف اختیار کیا [...]
