شیخوپورہ’ داموآنہ میں ماں اور 2 بچوں کی گلہ کٹی لاشیں برآمد
شیخوپورہ/ بھکھی(بیورورپورٹ/ نمائندہ خبریں)نواحی گائوں داموآنہ میں ماں اور دوکمسن بچوں کی گلہ کٹی نعشیں برآمد پولیس نے مقتولہ کے خاوند اور ساس کو حراست میں لیکر تمام تر شواہد اکٹھے کرکے نعشیں پوسٹمارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیں بتایا گیا ہے کہ شاہد چھرا کی بیوی دوسال سے ناراض ہوکر اپنے میکے پنواںمیں رہ رہی [...]
