Depository of News

مولانا ظفرعلی خان کی70ویں برسی27نومبرکو منائی جائیگی

dailykhabrain.com.pk · world

فیصل آباد (این این آئی)بابائے صحافت مولانا ظفرعلی خان کی70ویں برسی27نومبرکو منائی جائے گی اس دن کے حوالے سے سیاسی و سماجی اور صحافتی تنظیموں کی جانب سے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گاجس میں مقررین انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کریں گے۔تحریک آزادی کے عظیم رہنما،معروف مصنف،شاعر اور بابائے صحافت مولانا ظفر علی [...]

Read full article →