Depository of News

141 مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالا موٹرسائیکل سوار پکڑا گیا

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (این این آئی) لاہور ٹریفک پولیس نے شیراکوٹ میں 141مرتبہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے موٹرسائیکل سوار کو پکڑ لیا جس کے ذمے مجموعی طور پر 2 لاکھ 62 ہزار 200 روپے کے ای چالان واجب الادا ہیں۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ٹریفک انسپکٹر ناصر خان نےکارروائی کرتے ہوئے ای چالان [...]

Read full article →