شوگر سیکٹر کو ڈی ریگولیشن کے حوالے سے اطلاعات خوش آئند:شوگر ملزایسوسی ایشن
لاہور (سپیشل رپورٹر)پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن’نارتھ زون کی جنرل باڈی کا اجلاس گزشتہ روز چیئرمین نارتھ زون خان محمد اشرف کی صدارت میں ہواجس میں پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مل ممبران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ترجمان نے کہا کہ میٹنگ شرکاء نے حکومت کی جانب سے شوگر سیکٹر کو ڈی-ریگولیشن کے حوالے سے [...]
