پنجاب سیڈ کارپوریشن سابق ایم ڈی کے تبادلے کے باوجود اہم فیصلے انہی کی جانب سے جاری ادارہ انتظامی بحران کا شکار
لاہور(خبر نگار) پنجاب سیڈ کارپوریشن میں سابق ایم ڈی ڈاکٹر فرحان فاروق کے تبادلے کے باوجود انتظامی اختیارات کی منتقلی نہ ہونے اور اہم فیصلے بدستور سابق سربراہ کی جانب سے کیے جانے کی اطلاعات نے ادارے میں سنگین انتظامی بحران پیدا کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئے تعینات ایم ڈی نوید شہزاد مرزا تاحال [...]
