سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو ہماری کابینہ کے کسی ممبر نے وائرل نہیں کی :ڈاکٹر شہریار
لاہور (جنرل رپورٹر) اس حوالے سے ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن لاہور جنرل ہسپتال کے صدر ڈاکٹر شہریار کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی وڈیو ہماری کیبنٹ کے کسی ممبر نے وائرل نہیں کی۔
