رسی جل گئی مگر بل نا گیا ! میو ہسپتال کے بعد ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن لاہور جنرل ہسپتال میں بھی متحرک
لاہور(مہران اجمل خان سے) رسی جل گئی مگر بل نا گیا ! میو ہسپتال کے بعد ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن لاہور جنرل ہسپتال میں بھی متحرک ہوگئی۔جان بوجھ کر ناقص صفائی کی پرانی ویڈیوز وائرل کرکے ہسپتالوں کو بدنام کرنے کی گھنانی سازش شروع کردی گئی۔ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے غیر قانونی پی جی ٹرینی ڈاکٹرز [...]
