Depository of News

لاہور بدستور دنیا کے آلودہ ترین شہر وں میں پہلے نمبر پربراجمان ایئر کوالٹی انڈیکس 279ریکارڈ

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (این این آئی) شہر میں فضائی آلودگی اپنے عروج پر ہے جس کی وجہ سے دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور پہلے نمبر پر رہا۔ شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس279 ریکارڈ کیا گیا جبکہ مختلف علاقوں میں اے کیو آئی خطرناک حد تک بلند رہا۔ اعدادوشمار کے مطابق علامہ اقبال [...]

Read full article →