وفاقی حکومت کا بلوچستان کے صوبائی کوٹے کی 5 ہزار 387 وفاقی آسامیاں پر ُ کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے مختلف وزارتوں اور ڈویژنز میں بلوچستان کوٹے کی 5 ہزار 387 خالی آسامیوں پر بھرتیوں کا فیصلہ کرلیا۔ لائیولی ہڈ ڈویلپمنٹ پلان کے تحت 31 وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں میں خالی آسامیوں پر بھرتیوں کے انتظامات کا خاکہ پیش کر دیا گیا ہے جبکہ امیدواروں کو بھرتی [...]
