نائیجیریا میں لوگوں کو جنازے میں لیجانے والی کشتی الٹ گئی 24 افراد ہلاک
ابوجا(این این آئی)جنوبی نائیجیریا کی ریاست بایلسا میں جنازے کی تقریب میں شرکت کے لیے لوگوں کو لے جانے والی ایک مسافر کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں کم از کم چوبیس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی کے ترجمان منزو ایزکی [...]
