انڈونیشیا ‘ کینڈی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی،24افرادہلاک
جکارتہ(این این آئی)انڈونیشیا کے صوبہ بنتن میں کینڈی بنانے والی ایک صنعتی فیکٹری میں لگنے والی خوفناک آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر چوبیس ہو گئی ہے جبکہ ریسکیو حکام کی جانب سے تباہ شدہ عمارت میں تلاش اور بچا کی کارروائیاں جاری ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آگ [...]
