Depository of News

نصیرآباد:ریلوے ٹریک دھماکا خیز موادسے تباہ، ٹرینوں کی آمدورفت معطل

dailykhabrain.com.pk · world

نصیر آباد (این این آئی) بلوچستان کے ضلع نصیر آباد میں ریلوے ٹریک کو دھماکا خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا، واقعے کے بعد ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں نامعلوم افراد نے ریلوے ٹریک کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا۔ حکام کے مطابق دھماکے [...]

Read full article →