بغیر نمبر پلیٹس گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون، 502گاڑیوں کے چالان
لاہور (این این آئی)ٹریفک پولیس نے بغیر نمبر پلیٹس، جعلی اور غیر نمونہ نمبر پلیٹس والی گاڑیوں کے خلاف رات گئے کریک ڈائون کیا۔ کارروائی کے دوران 502 گاڑیوں کے خلاف ایکشن لیا گیا جبکہ بوگس نمبر پلیٹس لگانے پر 9موٹرسائیکلوں اور لگژری گاڑیوں کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔سی ٹی او لاہور سید [...]
