Depository of News

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر پیکو روڈ لاہور کا دورہ

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے نادرا سنٹر پیکو روڈ کا دورہ کیا وفاقی وزیر داخلہ نے 2 گھنٹے تک شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات بنوانے کیلئے آئے شہریوں کے مسائل سنے اور سنٹر میں موجود شہریوں کے مسائل کے حل کیلئے موقع پر ہی احکامات دیئے بزرگ خواتین کی شناختی کارڈز [...]

Read full article →