پی ایس ایل 12 کی افتتاحی تقریب پشاور میں ہوگی: محسن نقوی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے بارہویں ایڈیشن کے میچز پشاور میں بھی کھیلے جائیں گے، جبکہ لیگ کا افتتاحی میچ بھی اسی شہر میں منعقد ہوگا۔ پی ایس ایل کی 12 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ پشاور کو ایونٹ کے میزبان [...]
