Depository of News

نیتن یاہو’ آئزن کوٹ کے درمیان مخلوط حکومت کے مذاکرات ناکام

dailykhabrain.com.pk · world

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کی جماعت لیکوڈ اور گادی آئزن کوٹ کی سربراہی میں قائم یشار پارٹی کے درمیان مخلوط حکومت کی تشکیل کے لیے ہونے والے مذاکرات بغیر کسی معاہدے کے ختم ہو گئے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دونوں جماعتوں کے وفود کے درمیان چار گھنٹے طویل [...]

Read full article →