صدر زرداری سے پرتگال کے وزیر خارجہ کی ملاقات، تجارت، توانائی اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (اے پی پی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور پرتگال کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، افرادی قوت کی نقل و حرکت، قابل تجدید توانائی، تعلیم، ٹیکنالوجی اور پارلیمانی تبادلوں سمیت مختلف شعبوں میں وسیع تر تعاون کے ذریعے دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔انہوں نے [...]
