پاکستان اور عمان کا ویزا مسائل حل کرنے کیلئے متعلقہ وزارتوں سے رجوع کرنے پر اتفاق
اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی عمان کے وزیر تجارت، صنعت و سرمایہ کاری سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور عمان کے درمیان دوطرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کے نئے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ پاکستان اور عمان کے درمیان اتفاق ہوا کہ ویزا سے متعلق مسائل [...]
