پٹرولیم ڈیلر کاقیمتوں کے ماہانہ نظام کی بحالی کیلئے حکومت کو15دن کاالٹم میٹم
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پیٹرول پمپ مالکان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ تبدیلی کا نظام ختم کرکے ماہانہ قیمتوں کا نظام بحال کرنے کیلئے حکومت کو 15 دن کا الٹی میٹم دے دیا ۔ چیئرمین پیٹرولیم ڈیلرز ملک خدا بخش نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول کی قیمتوں کا تعین روزانہ [...]
