ایران پر یکطرفہ حملہ خطرناک نیتن یاہو کی اسرائیلی انٹیلی جنس اور فوجی حکام کی وارننگ
واشنگٹن،تل ابیب(این این آئی) اسرائیلی انٹیلی جنس اور فوجی حکام نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کو خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف یکطرفہ فوجی کارروائی کی کوشش نہ کی جائے کیونکہ اس اقدام سے خطے میں کئی محاذوں پر بیک وقت جنگ چھڑ سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی عسکری [...]
