فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ ملائیشیا وزیراعظم انور ابراہیم سے ملاقات دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے باہمی تعلقات، دفاعی و سیکیورٹی تعاون اور خطے سمیت عالمی سطح پر بدلتی ہوئی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع [...]
