پٹرول 3 روپے لیٹر سستا ڈیزل کی قیمت برقرار
اسلام آباد (ٹی وی رپورٹ)حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر کمی کردی ہے۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 319 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت 357 روپے فی لیٹر برقرار رہے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل [...]
