ہمیشہ اپنا منہ اور سینہ کھلا رکھا آپ اپنی فکر کریں: رانا ثناء اللہ
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ اور وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو جواب دیتے ہوئیکہا ہیکہ ہم نے تو ہمیشہ منہ اور سینہ کھلا رکھا ہے آپ اپنی فکر کریں۔نجی ٹی وی کے پروگراممیں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا [...]
