زیر سمندر بین الاقوامی انٹرنیٹ کیبل کی مرمت 6 دسمبر تک مکمل ہونے کا امکان
لاہور (این این آئی) زیر سمندر بین الاقوامی انٹرنیٹ کیبل کی مرمت کا کام 6 دسمبر تک مکمل ہونے کی توقع ہے جبکہ خرابی دور ہونے تک صارفین کو انٹرنیٹ کی رفتار میں کمی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ انٹرنیٹ فراہم کرنے والی کمپنی کے مطابق کیبل کی مرمت مکمل ہونے تک خصوصاً مصروف اوقات [...]
