جنگ میں جانی و مالی نقصان؛ ایران نےامریکا سے 290 ارب ڈالر ہرجانہ مانگ لیا
اسلام آباد(ویب ڈیسک)ایران نے امریکا سے کئی دہائیوں پر محیط اقدامات کے ازالے کے لیے 290 ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ایرانی عدلیہ کے مرکز برائے وکلا کے سربراہ حسن عبداللہیان پور نے سرکاری ٹیلی وژن سے گفتگو میں بتایا کہ ملکی عدالتوں نے امریکا کے [...]
