Depository of News

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان ملاقات کرادی گئی

dailykhabrain.com.pk · world

راولپنڈی(ویب ڈیسک) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے درمیان ملاقات کروادی گئی۔جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی، دونوں میاں بیوی کی یہ ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری رہی، ملاقات میں اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت اپیلوں، صحت کے [...]

Read full article →