وزیر تجارت سندھ کی فلور مل مالکان کے مسائل آج تک حل کرنیکی یقین دہانی
میرپور ماتھیلو(این این آئی)صوبائی وزیر صنعت و تجارت سندھ جام اکرام اللہ دھاریجو نے گھوٹکی میں فلور مل مالکان اور بینک نمائندوں سے ملاقات کی، جس میں فلور ملز کو درپیش مسائل اور گندم کوٹے سے متعلق شکایات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران فلور مل مالکان نے صوبائی وزیر کے سامنے گندم کا [...]
