Depository of News

ٹیکنالوجی کمپنی ایمازون کی مصنوعی ذہانت کے شعبے میں بڑی پیشرفت، سٹارٹ اپ خریدنے کے معاہدے کے قریب

dailykhabrain.com.pk · world

نیویارک (این این آئی) عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ایمایزون مصنوعی ذہانت کے شعبے میں اپنی صلاحیتوں اور انفراسٹرکچر کو مزید مضبوط بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت سے متعلق سٹارٹ اپ ادارے کو خریدنے کے بڑے معاہدے کے قریب پہنچ گئی ہے جس سے ٹیکنالوجی کی منڈی میں نئی سرگرمی پیدا ہو گئی ہے۔ غیر ملکی خبر [...]

Read full article →