Depository of News

انٹرنیشنل نیٹ ورک فار نیوکلیئر سکیورٹی ٹریننگ اینڈ سپورٹ سینٹرز کا 15واں اجلاس 23 تا 26 نومبر اسلام آباد میں ہو گا

dailykhabrain.com.pk · world

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان 23 سے 26 نومبر 2026 تک اسلام آباد میں انٹرنیشنل نیٹ ورک فار نیوکلیئر سکیورٹی ٹریننگ اینڈ سپورٹ سینٹرز کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا،اجلاس کا انعقاد عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے اشتراک سے کیا جا رہا ہے۔اتوار کو وزارت خارجہ کے ترجمان کے دفتر سے جاری بیان [...]

Read full article →