ویسٹ میں پولیس مقابلہ ایک زخمی سمیت د ڈاکو گرفتار
کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے ویسٹ، تھانہ اقبال مارکیٹ کی حدود یعقوب آباد میں علاقہ پولیس اور شاہین فورس کا مسلح ملزمان سے مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم زخمی ہوگیا جبکہ دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ان کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ایس ایس [...]
