ملک نفرت، انتشار اور ٹکراو کی سیاست کا متحمل نہیں،مبارک آفتاب گل
لاہور( این این آئی) استحکام پاکستان پارٹی اقلیتی ونگ کے رہنما مبارک آفتاب گل نے کہاہے کہ ملک نفرت، انتشار اور ٹکراو کی سیاست کا متحمل نہیں ، قا ئد ین استحکام پاکستان پارٹی نے جو وعدے عوام سے کیے تھے ان پر عملی طور پر کام ہو رہا ہے، ملک میں استحکام پاکستان پارٹی [...]
