سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر سردار غیاث گل کی نئی تعیناتی کے باوجود وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر سردار غیاث گل خان کی نئی تعیناتی کے باوجود چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کا سلسلہ نہ تھم سکا، شہر کے حساس علاقے لال کرتی سے دن دیہاڑے محمد صدیق قریشی کی 2023 ماڈل اپلائیڈ فار موٹر سائیکل نامعلوم چور لے کر فرار ہوگئے، واردات کی سی سی ٹی وی [...]
