Depository of News

AC گوجرخان کا ذبح خانے کا دورہ،ناقص انتظامات پر ٹھیکیدار کو شوکاز نوٹس

dailykhabrain.com.pk · world

گوجرخان(بیورو رپورٹ) اسسٹنٹ کمشنر گوجرخان ڈاکٹر سیدہ زینب حسین نے ذبح خانے کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے صفائی ستھرائی اور حفظانِ صحت کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران صفائی کے ناقص انتظامات سامنے آنے پر اسسٹنٹ کمشنر نے سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ٹھیکیدار کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا اور صفائی [...]

Read full article →