اسلام آباد کی پہلی پیپلز اسمبلی قیام کا فیصلہ، رواں ہفتے باضابطہ اجلاس طلب
اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی)وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قائم اسلام آباد گروپ نے شہر کی پہلی پیپلز اسمبلی کے انعقاد کا فیصلہ کرتے ہوئے رواں ہفتے اس کا باضابطہ اجلاس طلب کر لیا۔ پیپلز اسمبلی میں مختلف شعبوں کے رہنما شرکت کریں گے اور شہری مسائل کا جائزہ لے کر [...]
