پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہونے کا خدشہ
لاوہ( رپورٹ امیر عبداللہ ملک)سیاسی جماعتوں کی کھینچا تانی،نئے صوبوں کا رولا۔پنجاب حکومت اور الیکشن کمیشن آمنے سامنے ۔غیر یقینی صورتحال ۔بلدیاتی انتخابات ایک دفعہ پھر ملتوی ھونے کا خدشہ،عوام پریشان ۔تفصیلات کے مطابق نئے صوبوں کے تنا زعہ پر ملک بھر میں سیاسی کشیدگی میں اضافے کے سبب عوام میں ایک غیر یعقینی صورتحال [...]
