آل پاکستان گورنر پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل حضرو فٹبال کلب نے جیت لیا
فتح جنگ(بیورو رپورٹ)پنڈی گھیب آل پاکستان گورنر پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل حضرو فٹبال کلب نے جیت لیا، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان مہمان خصوصی تھے گورنمنٹ ہائی سکول پنڈی گھیب کے گراؤنڈ میں منعقدہ پہلے آل پاکستان گورنر پنجاب فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل حضرو فٹبال کلب نے جیت لیا۔ فائنل میں آئیسکو فٹبال [...]
