گوجرخان میں مسلح ڈکیتی، بینک ملازم سے ساڑھے چھ لاکھ لوٹ لیے، فائرنگ بھی کی گئی
گوجرخان (بیورو رپورٹ) تین مسلح ڈاکوں نے اسلحہ کی نوک پر نجی مائیکرو فنانس بینک کے ملازم سے ساڑھے چھ لاکھ روپے لوٹ لیے، مزاحمت پر فائرنگ بھی کی تاہم ملازم گولی لگنے سے محفوظ رہا۔ تفصیلات کے مطابق موہڑہ دھمیال کے رہائشی محمد ثاقب نے پولیس کو بتایا کہ وہ مائیکرو فنانس بینک ایل [...]
