گورنمنٹ جامعہ ہائی اسکول کی بلڈنگ کا کروڑوں کا ملبہ ٹھیکیدار کو دے دیاگیا
راولپنڈی(سٹی رپورٹر)گورنمنٹ جامعہ ہائی اسکول راولپنڈی کی پرانی بلڈنگ کا ملبہ ،سریا اور دیگر کروڑوں روپے کا سامان ٹھکیدار کو دے دیا گیا ہے۔جبکہ اس سامان کو نیلامی کے ذریعے فروخت کیا جانا چاہیے تھا،لیکن ذرائع کے مطابق بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے ٹھیکیدار اور ایس ڈی او نے پرنسپل طارق مسعود کنڈن کے ساتھ مل کر [...]
