چکوال ، جرائم میں اضافہ کی بنیادی وجہ ناجائز اسلحہ کی بھر مار،ڈی پی او نوٹس لیں
چکوال(بیورو رپورٹ)ضلع چکوال میں جرائم کی شرح میں مسلسل اضافہ کی بنیادی وجہ ناجائز اسلحہ کی بھر مارہے ، جرائم کے خاتمہ کیلئے ڈی پی او چکوال محمد عاصم جسرا ناجائز اسلحہ کیخلاف کاروائی کو ترجیح دیں ، یہ امر انتہائی حوصلہ افزا ہے کہ ڈی پی اوچکوال نے تھانہ ونہار میں منعقدہونے والی کھلی [...]
