Depository of News

مونگ پھلی کے باقاعدہ استعمال سے دماغی صحت پر مثبت اثرات مرتب ہونیکا انکشاف

dailykhabrain.com.pk · world

واشنگٹن(این این آئی)طبی محققین کی ایک نئی تحقیق میں مونگ پھلی کے استعمال کے دماغی صحت اور ذہنی کارکردگی پر ممکنہ مثبت اثرات کا انکشاف کیا گیا ہے جس سے غذائیت اور دماغی تندرستی کے حوالے سے نئی معلومات سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائنسی و طبی رپورٹس میں بتایا [...]

Read full article →