Depository of News

فرانس میں مہنگائی’ حکومتی معاشی پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے

dailykhabrain.com.pk · world

پیرس(این این آئی)فرانس کے مختلف شہروں میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، اشیائے خورونوش کی قیمتوں اور حکومتی معاشی پالیسیوں کے خلاف ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے ہوئے،غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیرس اور دیگر شہروں سے جاری ہونے والی رپورٹس میں بتایا گیا کہ مظاہرین نے معاشی دبا اور روزمرہ اخراجات میں اضافے پر [...]

Read full article →