منشیات کے نیٹ ورک کیخلاف کریک ڈاون 19 کلوآئس چرس برامد 2 ملزم گرفتار
ملتان (خبر نگار خصوصی) نارکوٹکس کنٹرول اسٹیشن ملتان نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران منشیات کی ترسیل میں ملوث منظم نیٹ ورک کے دو کارندوں کو گرفتار کرکے 7 کلوگرام آئس اور 12 کلوگرام چرس برآمد کرلی، برآمد ہونے والی منشیات کی مالیت 14 ملین روپے سے زائد بتائی جاتی ہے۔ کارروائی کے دوران نیٹ [...]
