پاکستان میں ایچ آئی وی کے نئے انفیکشن میں 200 فیصد اضافہ 3900بچے متاثر،
لاہور (مہران اجمل خان سے)پاکستان میں ایچ آئی وی کے نئے انفیکشن میں 200 فیصد اضافہ، 18 ماہ میں 3,900 بچے متاثر، عالمی اداروں کی تشویش بڑھ گئی، یو این ایڈز کی عالمی حکمتِ عملی 20262031 میں پاکستان کو ان ممالک میں شامل کیا گیا ہے جہاں ایچ آئی وی کی وبا تیزی سے بڑھ [...]
