افغانستان میں 4.6شدت کا زلزلہ،شہری گھروں سے باہر نکل آئے
کابل(این این آئی)افغانستان کے مختلف علاقوں میں چار اعشاریہ چھ شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا جس کے جھٹکوں کے باعث شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اور لوگ احتیاطا گھروں سے باہر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلہ پیما مرکز نے بتایا کہ اس زلزلے کا مرکز افغانستان میں [...]
