برائلر گوشت کی سرکاری نرخنامے سے 30روپے زائد پر فروخت
لاہور (این این آئی) شہر میںپرچو ن سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت613روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت423روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے 300روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ اوپن مارکیٹ میں طلب زیادہ ہونے کی وجہ سے مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے [...]
