Depository of News

دنیا بھر میں کمپیوٹرزکی حفاظت کا عالمی دن 30 نومبر کو منایاجائیگا

dailykhabrain.com.pk · world

جہانیاں(این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں کمپیوٹرزکی حفاظت کا عالمی دن ”کمپیوٹر سکیورٹی ڈے ” 30 نومبر کو منایاجائے گا،اس دن کومنانے کامقصدکمپیوٹر صارفین کو اپنے کمپیوٹرزمیں موجود قیمتی ڈیٹا،پروگرامز اور ہارڈویئرکو وائرس اور دیگر خطرات سے محفوظ رکھنے کیلئے آگاہی فراہم کرناہے،کمپیوٹر سکیورٹی ڈے پاکستان سمیت دنیابھرمیں ہرسال30نومبر کومنایا جاتا ہے جس کاآغاز1988سے [...]

Read full article →