ہائیکورٹ میں لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے کیس کی سماعت کل ہو گی
لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں لاپتہ خواتین کی بازیابی کیلئے کیس کی سماعت کل ( منگل) کو ہو گی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم سائلہ سلمی بی بی کی درخواست پر سماعت کریں گی۔ عدالت نے لاپتہ خواتین کیس میں آئی جی عبدالکریم کو طلب کر رکھا ہے، ایڈیشنل [...]
