سکیورٹی فورسز اور شہداء کے خلاف سوشل میڈیا مہم، آزاد کشمیر کی عوام کی سخت مذمت
مظفر آباد(این این آئی) آزاد کشمیر کی عوام نے سکیورٹی فورسز اور شہداء کے خلاف سوشل میڈیا مہم کی پر زور مذمت کی ہے۔شہریوں کے مطابق ملک اور قوم کے لیے فرائض سرانجام دینے والے اعلیٰ افسران اور جوانوں کے خلاف نازیبا زبان کا استعمال کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ شہداء کی قربانیوں سے متعلق [...]
