Depository of News

رواں ہفتے11 ڈویژن ،28 سنگل بنچز کیسز کی سماعت کریں گے

dailykhabrain.com.pk · world

لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ کے لئے نیا ترمیمی ججز روسٹر جاری کردیا گیا، 11 ڈویژن اور28 سنگل بنچز کیسز کی سماعت کریں گے۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں دو رکنی بنچ تمامنوعیت کی اپیلوں، جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں ڈویژن بنچ بینکنگ و کمرشل ، جسٹس [...]

Read full article →